ایف ایم اے او خیبر پختونخواہ کا منرل بل 2025 پر شدید تحفظات کا اظہار۔۔۔

فرنٹیئر مائین اونرز ایسوسییشن کے صدر اور صوبائی عہدیداران کا اج پیشاور میں مختلف پارٹیوں کے ایم پی ایز سے ملاقات اور منرلز ایکٹ پر تحفظات کی کاپیاں تقسیم کی ۔ ایسوسیشن نمائندوں نے تحریک انصاف ممبران سمیت مشال یوسف زئی کے ذریعے بشرا بی بی کو منرلز ایکٹ پر تحفظات کا پیغام پہنچا دیا گیا۔ اور ایسوسییشن کو تسلی دی گئی کہ پاکستان تحریک انصاف مائین اونرز برادری کے حقوق پر کسی کو قبضہ نہیں کرنے دینگے تاھم ایسوسیشن کا احتجاج اور بیانات تحفظات ختم ھونے تک جاری رہے گی۔۔

ایف ایم اے او خیبر پختونخواہ کا منرل بل 2025 پر شدید تحفظات کا اظہار۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to top