Month: April 2026

فرنٹیئر مائن اونرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی امریکی سفارت کاروں کے ساتھ اسلام آباد میں ایک اہم اور نتیجہ خیز ملاقات

اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس خصوصی نشست میں چیئرمین شیربندی خان مروت نے امریکی قونصل جنرل کو ایسوسی ایشن کی جانب سے سووینئر پیش کیا، جبکہ معزز مہمانوں کے اعزاز میں پرتکلف لنچ کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین شیربندی خان مروت، وائس چیئرمین تیمور خان، صدر عزیر تنولی، سینئر […]

Scroll to top