SIFC Draft Meetings
ایس ائی ایف سی نے اج سنٹرل ایسوسیسن کے ساتھ فون پر تفصیلی بات کی ھے کہ ذیادہ تر شقیں ایسوسیشن کی منرلز ایکٹ میں ڈال دی گئی ھیں ،جبکہ کچھ ایشوز پر ڈیپارٹمنٹ کو تحفظات ھیں۔ لیکن ساتھ یہ بھی بتایا گیا ھے کہ فائینل ڈرافٹ ایک دفعہ پھر ایسوسیشن کے ساتھ شیئر کیا جائے گا
