Day: June 18, 2026

صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ میں فرنٹیئر مائن اونرز ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب

-خیبر پختونخوا اسمبلی میں فرنٹیئر مائن اونرز ایسوسی ایشن کی نومنتخب صوبائی کابینہ اور ایگزیکٹو ممبران کی حلف برداری تقریب منعقد ہوئی، جس میں سپیکر خیبر پختونخوا بابر سلیم سواتی نے حلف لیا۔ تقریب میں صوبائی وزیر معدنیات عارف احمد زئی، وزیر داخلہ کے معاون خصوصی طارق سعید خان، وزیر کھیل و یوتھ افیئر تاج […]

Scroll to top